ــــــــــ منقبت شریف ــــــــــ
کہے رہا ہے یہ گدا سید جمال الدین کا
ہو گیا یہ دل مرا سید جمال الدین کا
سب نے یہ مل کر کہا سید جمال الدین کا
ہے نرالا مرتبہ سید جمال الدین کا
با خدا وہ باد شاہو! سے بھی اعلٰی ہو گیا
بن گیا جو بھی گدا سید جمال الدین کا
جس کو لینا ہے نبی کی آل کا صدقہ جناب
دے دو بس اس کو پتا سید جمال الدین کا
میری قسمت کا ستارا خوب انچا ہو گیا
جب کرم مجھ پر ہوا سید جمال الدین کا
رحمت و انوار کی ہونے لگی برسات پھر
چھڑ گیا جب تذکرہ سید جمال الدین کا
شان سے کیوں نہ کہے سبحانی سب سے ہر گھڑی
میں دوانہ ہو گیا سید جمال الدین کا
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
از ــــ محمد سبحانی حبیبی بنارسی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
کہے رہا ہے یہ گدا سید جمال الدین کا
ہو گیا یہ دل مرا سید جمال الدین کا
سب نے یہ مل کر کہا سید جمال الدین کا
ہے نرالا مرتبہ سید جمال الدین کا
با خدا وہ باد شاہو! سے بھی اعلٰی ہو گیا
بن گیا جو بھی گدا سید جمال الدین کا
جس کو لینا ہے نبی کی آل کا صدقہ جناب
دے دو بس اس کو پتا سید جمال الدین کا
میری قسمت کا ستارا خوب انچا ہو گیا
جب کرم مجھ پر ہوا سید جمال الدین کا
رحمت و انوار کی ہونے لگی برسات پھر
چھڑ گیا جب تذکرہ سید جمال الدین کا
شان سے کیوں نہ کہے سبحانی سب سے ہر گھڑی
میں دوانہ ہو گیا سید جمال الدین کا
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
از ــــ محمد سبحانی حبیبی بنارسی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ