🌷نعتِ رسولِ مقبول ﷺ🌷
> ذکرِ سرکارﷺ میں قرآن مہکتے دیکھا💦
🌹ہم نے اللہ کا فرمان مہکتے دیکھا🍒
سامنے بیٹھ کے محبُوب ﷺ کے مِدحت جو کہی💦
🌹تیرا ھر لفظ اے حسانؓ مہکتے دیکھا🍒
میں نے جب دل سے پڑھا صلِ علیٰ صلِ علیٰ💦
🌹اپنے سینے میں گلستان مہکتے دیکھا🍒
🌹ساتھ محبُوبﷺ کے صدیقؓ رہا ھے ہمدم🍒
تیریؓ ایفائی کو ھر آن مہکتے دیکھا💦
🌹آپ ﷺ کے عشق میں حبشیؓ و اویسِ قرنیؓ🍒
ھِجر میں بُوزر و سَلمان مہکتے دیکھا 💦
🌹جان جو حُرمتِ سرکار ﷺ پہ کرتا ہے نثار🍒
ہم نے اس شخص کا ایمان مہکتے دیکھا💦
🌹جس سے خُوشبُو ہے زمانے نے حلیمہؓ پائی🍒
گود میں تیری وہ سُلطان ﷺ مہکتے دیکھا💦
🌹رہگزر ہو مرا طیبہ میں کبھی اے صائم 🍒
اپنے دل میں یہی ارمان مہکتے دیکھا 💦
صلی اللہ تعالی علیہ و سلّم
> ذکرِ سرکارﷺ میں قرآن مہکتے دیکھا💦
🌹ہم نے اللہ کا فرمان مہکتے دیکھا🍒
سامنے بیٹھ کے محبُوب ﷺ کے مِدحت جو کہی💦
🌹تیرا ھر لفظ اے حسانؓ مہکتے دیکھا🍒
میں نے جب دل سے پڑھا صلِ علیٰ صلِ علیٰ💦
🌹اپنے سینے میں گلستان مہکتے دیکھا🍒
🌹ساتھ محبُوبﷺ کے صدیقؓ رہا ھے ہمدم🍒
تیریؓ ایفائی کو ھر آن مہکتے دیکھا💦
🌹آپ ﷺ کے عشق میں حبشیؓ و اویسِ قرنیؓ🍒
ھِجر میں بُوزر و سَلمان مہکتے دیکھا 💦
🌹جان جو حُرمتِ سرکار ﷺ پہ کرتا ہے نثار🍒
ہم نے اس شخص کا ایمان مہکتے دیکھا💦
🌹جس سے خُوشبُو ہے زمانے نے حلیمہؓ پائی🍒
گود میں تیری وہ سُلطان ﷺ مہکتے دیکھا💦
🌹رہگزر ہو مرا طیبہ میں کبھی اے صائم 🍒
اپنے دل میں یہی ارمان مہکتے دیکھا 💦
صلی اللہ تعالی علیہ و سلّم
No comments:
Post a Comment