میرا نعت لکھنا بھی کام آ گیا ہے
میرا نعت پڑھنا بھی کام آ گیا ہے
میرے لب کو بھی چومتے ہیں فرشتے
زبان پر نبی کا جو نام آ گیا ہے
ہے دل میں حبیب خدا کی محبت
الہی مجھے بخش دے انکی مدحت
ادا یوں کرں میںب بھی حسّاں کی سنّت
یہ کہتا مدینے غلام آ گیا ہے
زمانے میں جب تیرگی چھا گئ تو
خدا نے ہے بھیجا میرے مصطفےٰ کو
ہوے جلوہ گر جب حبیب خدا تو
قرینے میں سارا نظام آ گیا ہے
ہزاروں برس نور بن کر رہے جو
تھے جنکے لئے منتظر آ گئے وہ
کہو ناز کیوں نہ ہو فرش زمیں کو
زمیں کا فلک سے سلام آ گیا ہے
حبیب خدا جو رسول مبیں ہیں
اُنہی کے لئے تو یہ دنیا بنی ہے
نظآمی کہیں جن کا ثانی نہیں ہے
وہی انبیاء کا امام آگیا ہے
میرا نعت پڑھنا بھی کام آ گیا ہے
میرے لب کو بھی چومتے ہیں فرشتے
زبان پر نبی کا جو نام آ گیا ہے
ہے دل میں حبیب خدا کی محبت
الہی مجھے بخش دے انکی مدحت
ادا یوں کرں میںب بھی حسّاں کی سنّت
یہ کہتا مدینے غلام آ گیا ہے
زمانے میں جب تیرگی چھا گئ تو
خدا نے ہے بھیجا میرے مصطفےٰ کو
ہوے جلوہ گر جب حبیب خدا تو
قرینے میں سارا نظام آ گیا ہے
ہزاروں برس نور بن کر رہے جو
تھے جنکے لئے منتظر آ گئے وہ
کہو ناز کیوں نہ ہو فرش زمیں کو
زمیں کا فلک سے سلام آ گیا ہے
حبیب خدا جو رسول مبیں ہیں
اُنہی کے لئے تو یہ دنیا بنی ہے
نظآمی کہیں جن کا ثانی نہیں ہے
وہی انبیاء کا امام آگیا ہے
No comments:
Post a Comment