ہم عظمت سرکـار کا اظہــار کریــں گے
اک بار نہیں ہم تو یہ سو بار کریں گے
کہتے ہیں دِوانے یہی ہر شئے سے زیادہ
ہم شاہ مدینہ سے فقط پیار کریں گے
عشاق نبی سارے مچل جائیں گے جس دم
مرقد میں شہِ دین کا دیدار کریں گے
تم لاکھ ستم ڈھا لو زمانے میں اے ظالم
ہم پھر بھی شہِ دین کا پرچار کریں گے
اللہ کے محبوب ہیں وہ عشق میں ہم سب
سرکـار کی توصیــف کا اظہار کریں گے
ہم شاد رہیں گے جو فقط چشم عنایت
اک بار اگر احـمد مختــار کریں گے
اے کاش نظامی کبھی ہم طیبہ میں جائیں
سرکـار کے دربار کــا دیــدار کریں گے
ازقلم ــــــ
امیر حمزہ نظامی رانچوی
اک بار نہیں ہم تو یہ سو بار کریں گے
کہتے ہیں دِوانے یہی ہر شئے سے زیادہ
ہم شاہ مدینہ سے فقط پیار کریں گے
عشاق نبی سارے مچل جائیں گے جس دم
مرقد میں شہِ دین کا دیدار کریں گے
تم لاکھ ستم ڈھا لو زمانے میں اے ظالم
ہم پھر بھی شہِ دین کا پرچار کریں گے
اللہ کے محبوب ہیں وہ عشق میں ہم سب
سرکـار کی توصیــف کا اظہار کریں گے
ہم شاد رہیں گے جو فقط چشم عنایت
اک بار اگر احـمد مختــار کریں گے
اے کاش نظامی کبھی ہم طیبہ میں جائیں
سرکـار کے دربار کــا دیــدار کریں گے
ازقلم ــــــ
امیر حمزہ نظامی رانچوی
No comments:
Post a Comment