Aamir Hamza Nizami


Saturday, January 5, 2019

Meri lalkar se jab khaof hai khate dusman

میری للکار سے جب خوف ہے کھاتے دشمن

مجھ کو تلوار اٹھانے کی ضرورت کیا ہے

مل گیا حیدر کرار کے گھر کا صدقہ

اب کسی اور خزانے کی ضرورت کیا ہے

رب نے قرآن اتارا ہے تلاوت کے لئے

اس کو طاقو میں سجانے کی ضرورت کیا ہے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

سید امام الدین ھاشمی القادری

No comments:

Post a Comment