*ہر طرف سے گونج اٹھی صدا آمدِ رسول ہو گئی*
*کفر چھٹپٹا کے مر گیا آمد رسول ہوگئی*
*جلوہ گر ہوئے جو مصطفےٰ خوش گوار ہو گئی فضا*
*کہہ رہی تھی جھوم کر ہوا آمد رسول ہو گئی*
*لاکھ ظالمو کرو ستم ہمکو اب نہیں ہے کوئی غم*
*اب جــــفا کا ہوگا خـــاتمہ آمد رسول ہو گئی*
*اندھے نجدی آ ادھر ذرا دیکھ لے تو ان کا مرتبہ*
*کلمہ کنکروں نے بھی پڑھا آمد رسول ہو گئی*
*عشو میں درود مومنو صبح و شام تم پڑھا کرو*
*ســر سے ٹالنـے کـو ہر بـلا آمد رسول ہو گئی*
*جب کہ ہو گیا ہے فضل رب بچیوں پہ عورتوں پہ اب*
*ظلم کوئی کیسے ڈھائے گا آمد رسول ہو گئی*
*اب نہ جا کہیں ادھر ادھر دہر میں نظامی غم نہ کر*
*پــوری ہــوگی تیـری مدعــا آمد رسول ہو گئی*
امیر حمزہ نظامی رانچوی

No comments:
Post a Comment